تفصیلات…مسلم لیگ ن دھیرکوٹ یوتھ ونگ کے مرکزی کارکن عدنان اقبال نے کہا کے پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر کی جانب سے جاری کردہ چار کروڑ روپے سکیموں پہ حکم امتناعی جاری کروانا عوام سے کھل کر دشمنی سامنے آ گئ ہے…
سردار عتیق نے ہمیشہ آرمی کی گود میں بیٹھ کر تشخص کے نعرہ پہ عوام کو بلیک میل کیا…
عوام سردار عتیق کا مکروہ چہرہ جان گئ ہے…سردار عتیق میڈیا پہ آ کر عوام کو جواب دے کس بنیاد پہ سٹے آرڈر لیا ہے..