منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق دھیرکوٹ کا دشمن ہے.

سردار عتیق دھیرکوٹ کا دشمن ہے.

تفصیلات…مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے سنئیر رہنما راجہ شبیر نے نمائدہ جی کے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار عتیق عوام کا دشمن ہے…
جس نے فاروق حیدر کے ذاتی تعمیراتی فنڈز پہ حکم امتناعی جاری کروایا…ہم پھر بھی راجہ فاروق حیدر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جہنوں نے دھیرکوٹ میں ذاتی دلچسپی لیئتے ہوئے دھیرکوٹ کے لیئے چار کروڑ روپے منظور کیئے…
راجہ فاروق حیدر سے ہم پروز مطالبہ کرتے ہیں کہ دھیرکوٹ کے اندر مٹھی بھر ملازمین عوام کے مسائل پہ رکاوٹ بن رہے ہیں..انکا فی الفور تبادلہ کیا جائے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات