آزدجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سردار طاہر احمد عباسی نے نے اپنی کرکٹ ٹیم AJKUJ الیون کا اعلان کر دیا ,سردار عتیق سدوزئی کیپٹن,ثوبان منہاس وائس کپٹن نامزد,اس موقع پر صدر پریس کلب راجہ عبدالحفیظ اور دیگر صحافی بھی موجود تھے
پریس کلب جلد میچ کا انعقاد کرے گا