صغیر چغتائی نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ آج دن دو بجے تک کراس چوکی جنڈالہ والا معاملہ حل کروں گا مگر دیا گیا وقت گزر کیا لیکن سردار صغیر چغتائی کچھ نہ کر سکے ۔ عوام علاقہ تمروٹہ جںڈالہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم ایس پی پولیس کے پاس جائیں گے اور اپنا قانونی حق استعمال کرتے ہوئے نوید کبیر کی برطرفی کا مطالبہ کریں گے اور اگر پھر بھی ہمارا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم احتجاج کریں گے۔