نمائندہ جی کے نیوز جنڈالہ
جنڈالہ.. سے تعلق رکھنے والے سردار جاوید اکبر جو چند دن قبل کویت میں ایک ٹریفک حادثے میں جاںبحق ہوئے تھے ان کی نمازہ جنازہ آج راولپنڈی میں ادا کر دی گئی جبکہ سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاءوںجنڈالہ میں ادا کی جائے گی .