سردار آفتاب اشفاق عباسی نے یونین کونسل بنگوئیں سے بلدیاتی الیکشن میںحصہ لینے کا اعلان کر دیا . ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر ممکن عوام کی داد رسی کریں گے اور عوام علاقے کے مسائل کو بھر پور طریقے سے حل کرنے کی کوشش کریں.مسلم کانفرنس عالمگیری جماعت ہے اور مسلم کانفرنس کے تمام کارکنوں نے سردار آفتاب اشفاق عباسی کی حمایت کا اعلان کردیا.