منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسدھن گلی: محکمہ جنگلات کی حالت زار، لکڑی کی سمگلنگ جاری

سدھن گلی: محکمہ جنگلات کی حالت زار، لکڑی کی سمگلنگ جاری

آج دن دیہاڑے سدھن گلی میں لکڑی کی سمگلنگ کی جاتی رہی مگر محکمہ خاموش تماشائی بنا رہا . چیک پوسٹ پر کوئی گارڈ موجود نہیں جوکہ حکومتی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات