نبی کریم ﷺکی ہر سنت میں حکمت موجود ہے اور ان پر عمل کرکے ہم نہ صرف آخرت میں کامیاب ہوسکتے ہیں بلکہ اس سے ہماری دنیا بھی اچھی رہے گی.حال ہی میں سائنس نے ایک اور سنت نبوی کی تائید کردی، انگلیوں سے کھانا کھانے کا انتہائی شاندار فائدے بتادئیے ہیں.
زیادہ کھانے سے محفوظ ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہوئے زیادہ دیر لگتی ہے جس کی وجہ سے پیٹ بھرا بھرا محسوس ہوتا ہے اور انسان کھانے سے ہاتھ جلد اٹھا لیتا ہے.کم کھانا کھانے سے انسان کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے .