اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینزینب قتل کیس : مجرم کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق...

زینب قتل کیس : مجرم کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(۔21فروری ۔2018ء)لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست قبل از وقت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ یاد رہے کہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دی جائے ۔ درخواست پر آج سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وکیل کی درخواست کو قبل از وقت قرار دے کر خارج کر دیا ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات