اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینرینگولی گرلز/ بوائز ہائی سکول سٹاف کو برطرف کیا جائے..

رینگولی گرلز/ بوائز ہائی سکول سٹاف کو برطرف کیا جائے..

رینگولی گرلز/ بوائز ہائی سکول سٹاف کو برطرف کیا جائے..
دونوں سکولوں کا سٹاف مکمل نالائق ہے..عوام رینگولی..

تفصیلات…حالیہ ایلمنٹری بورڈ کے نتائج نے مکروہ فلاپ ٹیچران کا چہرہ کھل کے سامنے آ گیا..رینگولی کے دونوں سکولوں پہ ایک مافیا قابض ہے..
جس نے عوام کے بچوں کو پڑھانے کے بجائے بلکل بھی تعلیم سے دور رکھا..یہ مافیا پانچ پانچ ہزار روپے کے عوض پرائیویٹ نالائق لوگوں کو ٹھیکے پہ بھٹا کر خود گھر ہوتے ہیں..
حکومت آزاد کشمیر فی الفور رینگولی سکولوں پہ قابض مافیا کو برطرف کرکے نیا سٹاف تعنیات کرے
تاکہ مستقبل میں بچوں کی تعلیم کا معیار بہتر کیا جا سکے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات