دھیرکوٹ …لیگی قیادت اپنے کارکنان کے خلاف آستین کی سانپ نکلی..
رنگلہ رینگولی عرصہ 20 سال سے تباہ سال سڑک کا فنڈ ایک بار پھر ہڑپ..
نمائدہ جی کے نیوز..راجہ عبدالرحمان..دھیرکوٹ سے باغ براستہ ہنس چوکی..رنگلہ..بیس بگلہ.ملوٹ.جھگلڑی جانے والی روڈ کا فنڈ دھیرکوٹ کی لیگئ قیادت ایک بار پھر ہڑپ کرنا چاہتی ہے..یہ سڑک دھیرکوٹ سے باغ نعمان آباد سے جا ملتی ہے..جس سے تقریبا دو لاکھ آبادئ مستفید ہو رہی ہے..لیکن بدقسمتی سے یہ سٹرک عرصہ بیس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے..ہر نئ حکومت اس سڑک کو بنانے کے لیئے فنڈ دیتی ہے..لیکن بدقسمتی سے مقامی جاگئر دار ہڑپ کر لیتے ہیں..
پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر سے اپیل ہے کہ اس سڑک کا فنڈز روک کر خود کام کروائیں..