رینگولی سکول کے فلاپ رزلٹ پہ کپٹن سلیم اقبال برس پڑے
گورنمنٹ گرلز/ بوائز ہائی سکول کے اسٹاف کو برطرف کے تحیققات شروع کرے..
مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن کپٹن راجہ سلیم اقبال نے مطالبہ کر دیا..
تفصیلات…حالیہ مڈل اور پرائمری سکولز کے رزلٹ آنے پہ گورنمنٹ بوائز / گزلز ھائی سکول رینگولی نے صفر رزلٹ دینے پہ مسلم لیگ ن مجلس عاملہ کپٹن ریٹائر راجہ سلیم اقبال نے وزیر تعلیم اور سیکٹری تعلیم سے مطالبہ کر دیا ہے کہ بچوں کا مستقبل برباد کر دیا گیا ہے..
جس پہ محکمہ خود اساتزہ کرام کو برطرف کرکے تحیقیقات کرے کہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ کیوں کھلواڑ کیا گیا…
لہزا….
وزیر تعلیم پورے کشمیر میں تعلیم کا نظام بہتر بنانے کے لیئے خود دورے کریں.