اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینرنگ روڈ سرسیداں کی تعمیر کے دوران مکانات خطرے میں

رنگ روڈ سرسیداں کی تعمیر کے دوران مکانات خطرے میں

رنگ روڈ سرسیداں کی تعمیر کے دوران مکانات خطرے میں
رنگ روڈ سرسیداں سے ایک لنک اندرون گاؤں کی طرف بنایا جا رہا ہے تقریباً آٹھ ماہ قبل مشین سے کٹائی کی گئی اور جن جن لوگوں کئ زمینوں کی کٹائی کی گئی ان سے وعدے کیے گئے کہ دیواریں تعمیر کروائی جائے گی مگر آٹھ ماہ کا عرصہ گزر چکا دیواروں کئ تعمیر نہ ہو سکی اب حالت یہ ہے مکان اور زمینیں تباہ ہونے کے قریب ہیں اگر فی الفور اقدامات نے کیے گئے تو متعلقہ روڈ کے کام کو نہیں کرنے دیا جائیں گا اس لیے انتظامیہ فوری نوٹس لے اور جہاں جہاں سے کٹائی کی گئی ہے فوری دیواروں تعمیر کاروائی جائے بصورت دیگر کسی بھی قسم کا نقصان ہوا توانتظامیہ اور معزیزین علاقہ جنہوں نے املاک کے تحفظ کا یقین دلایا تھاوہ زمہ دار ہوں گے.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات