راولپنڈی کے علاقے باغ سرداراں میںباپ کی ڈانٹ پر 5 بہن بھائیوں کی جتمائی خود کشی کی کوشش، زہریلی گولیاں کھانے والے پانچوںبچوں کو تشویکناک حالت میں بے نظیر شہید ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ، پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 11 سے 16 سال ہیں، ہسپتال زرائع کے مطابق بچوں لی حالت تشویش ناک ہے جنہیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے.