اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینراولاکوٹ میں افسوس ناک واقع پیش آگیا

راولاکوٹ میں افسوس ناک واقع پیش آگیا

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں افسوس ناک واقع پیش آیا جب علی سوجل کا رہائشی راجہ طارق بجلی کی مین لائن مرمت کرنے کے لیئے پول پر چڑھا تو محکمہ برقیات کے بادشاہوں نےاچانک بجلی بحال کر دی جس کی وجہ سےطارق موقع پر ہی جانبحق ہو گیا جبکہ المیہ یہ ہیکہ اس غریب محنت کش کی ڈیڈ باڈی پانچ گھنٹے تک پول کی ساتھ اسی حالت میں لٹکتی رہی ۔ ۔ ۔ ۔ نااہل محکمہ برقیات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نا اہل انتظامیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ہے کوئی پوچھنے والا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات