اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینراجہ محمد فاروق حیدر خان کا اچانک مظفرآباد شہر کا دورہ

راجہ محمد فاروق حیدر خان کا اچانک مظفرآباد شہر کا دورہ

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا اچانک مظفرآباد شہر کا دورہ ،وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی سربرہان محکمہ جات،کمشنر ڈی آئی جی صاحبان،ڈپٹی کمشنر،ایس ایس پی ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن،بھی ہمراہ تھے وزیراعظم نے شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کا سختی سے نوٹس لیا بغیر کسی شیڈول کے وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر لوگوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا وزیراعظم نے محکمہ جات کی ناقص کارکردگی پر برہمی کااظہار کرتے ہوے فوری طورپرشہرکے مختلف مقامات پر کھڑے پانی کو نکالنے کے ساتھ ساتھ کوڑا کرکٹ اٹھانے اور ٹریفک کے بہاو کو رواں رکھنے کے احکامات صادر کیے وزیراعظم کے اچانک شہر کے دورے کے دوران پولیس اہلکاران اور محکمہ جات کے ذمہ داران کی دوڑیں لگی رہیں.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات