پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر نے رنگلہ ہنس چوکی روڈ کے فنڈز روک کر حتمی نوٹیفکشن جاری کر دیا..
تفصلات…راجہ عبدالرحمان کی سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پہ کرپشن کے خلاف مہم اور رنگلہ ہنس چوکی روڈ کے فنڈز منتقلی کے خلاف رپوٹینگ اور لیگی کارکنان کا سڑکوں پہ آنا رنگ لے آیا..
پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر کا عوام رینگولی اور رنگلہ کی عوام کے لیئے سڑک کی تعمیر کے لیئے جاری فنڈز کی منتقلی روک کر حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا..
جس میں پرائم منسٹر نے کہا کہ یہ عوام رنگلہ اور ہنس چوکی کا حق ہے..ہم کسی کو عوام کے حقوق پہ ڈاکہ نہیں مارنے دینگئے..
جس پہ عوام رنگلہ اور ہنس چوکی میں خوشی کی لہر دوڑ گئ..
اور عوام نے پرائم منسٹر لیگئ کارکنان اور صحافی عبدالرحمان اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کئا….