منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینراجہ شمشیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ:راجہ...

راجہ شمشیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ:راجہ محمد زرین خان

راجہ ابرار احمد خان سے
راجہ محمد زرین خان کی اپنے والد راجہ شمشیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ
راجہ شمشیر خان کی موت نہ صرف میرے لئے بلکہ پوری کشمیری قوم کے لئے سانحہ سے کم نہیں وہ مجاہد اول کے قریبی ساتھی اور تحریک آزادی کشمیر کے ایک اہم ستوں ن کی حیثیت رکھتے تھے ۔
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری راجہ زرین خان نے ایک بیان مین تمام سیاسی جماعتوں کے عمائدین ،مزہبی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان ، تمام اخبارات باغ ٹائمز ،کژمیر نامہ ،کشمیر ایکسپریس ،کشمیر ٹائمز، روزنامہ جموں و کشمیر ،صداے چنار، شمال ،سیاست کا دل کی عمیق گہرایؤں سے شکریہ ادا کیا جس مین قابل قدر سردار عتیق احمد خان صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ،ملک محمد نواز سابق ممبر قانون ساز اسمبلی ،سردار صیغیر چغتائی ممبر قانون ساز اسمبلی ،راجہ محمد یاسین خان سابق وزیر و چئیرمین پارلیمانی بورڈ ، مہر النساء جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس ،سردار عبد الرشید چغتائی ،سردار افتخار چغتائی ،راجہ خورشید احمد ایڈووکیٹ ،عبد الرشید عباسی سابق سپیکر ،راجہ ثاقب مجید چیرمین یوتھ ،سردار عثمان عتیق ڈپتی چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس ، راجہ اقبال ،راجہ مقبول ،پروفیسر ریاض ملوٹی ،پروفیسر یعقوب شائق ،نثار احمد شائق ،کرنل ریٹائرڈ راجہ ضمیر ، برگیڈیئر ر راجہ محمود ، کرنل ر محمد سعید ،مولانا محمد سعید ، پروفیسر عثمان ،پروفیسر ڈاکٹر جاوید ،ڈاکٹر محمد قیوم ، راجہ محمد حفیظ صدر پریس کلب باغ ،راجہ سعید انقلابی ایڈمیسٹریٹر باغ ،راجہ خورشید عالم ،ڈاکٹر محمد منصف ،وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان ،رانا غلام حسین ،سردار عنایت اللہ عارف سابق مشیر صدر ،راجہ وقاص نسیم ،راجہ خورشید ، اس کے علاوہ جموں و کشمیر اوورسیس کیمونٹی سعودی عرب کے تمام عہدیداران محمد اشفاق ،ملکری اسلم ،سردار ماجد ، ظفر ،اکرام الحق عباسی ،سردار عابد چغتائی ،سردار زین ،راجہ ریفاز ،قاری سیف اللہ ،راجہ معروف ،آصف بٹ ، مسلم کانفرنس سعودی عرب کے تمام صدور ملک قیوم ،چوہدری شاھین ،عاطف عباسی ، راجہ کبیر ، راجہ معروف ،غلام عباس ،کامران بیگ ،زوالفقار ،خواجہ خالد چوہدری افتخار عالم ،راناافتخار ،ظہور عباسی ،حافظ رشید ،عبد الطیف عباسی ،نوید انور ھاشمی،راجہ رئیس ،راجہ سعید ،راجہ نیاز ،رشید سبحانی ، چیئرمین سوشل میڈیا راجہ کالا خان ،مسلم کانفرنس لندن کینڈا،پاک کشمیر میڈیا گروپ سعودی عرب ،پاک کشمیر کمیٹی کے عہدیداران ، راجہ ابرار احمد باغ ٹائمز کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر ،اس کی علاوہ سوشل میڈیا ،فیس بک ،کے تمام دوستوں نے اظہار تعزیت کیا ۔میرے والد کی وفات پر میری حوصلہ افزائی کی اور میرے غم میں شریک ہوئے ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ ان کے علاوہ بہت سارے دوستوں نے فون کالز کر زریعے تعزیت کی ،جن لوگوں کے نام یاد نیں ان سب کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں ۔
آخر میں ایک بار پھر جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے کارکنان عیدیداران میڈیا نمائدگان ۔صحافیوں کا پھر شکیہ ادا کرتا ہوں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات