اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینراجہ سجاد ایڈووکیٹ کا دبنگ اعلان.

راجہ سجاد ایڈووکیٹ کا دبنگ اعلان.

.کرپٹ ملازمین کے خلاف کریک ڈاون کا عندیہ دے دیا…

تفصیلات..مسلم لیگ ن ازاد کشمیر مجلس عاملہ کے ممبر اور شیر غربی نے نماہدہ جی کے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے حقوق پہ ڈاکہ مارنے والے کرپٹ ملازمین کے خلاف اپریشن ہو گا…
عوام کے حقوق کی جنگ میں خود لڑونگا اور جہاں سے کرپشن کا کیس سامنے آیا بلا تفریق کاروائی کی جائے گئ…
Seen by راجہ عبدالرحمان کشمیری at 1:22pm
GK News TV

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات