دس سالہ سکیموں کا حساب دیں..راجہ افتخار ایوب مرکزی نائیب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ..
تفصیلات…مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سنئیر رہنما راجہ افتخار ایوب نے نمائدہ جی کے نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو کہا کہ..
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر حلقہ دھیرکوٹ کے لیئے چار کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز عوام علاقہ کے لیئے بڑا تحفہ ہیں.جو سات دھائیوں سے ایم ایل اے وزیراعظم صدر نے ون ٹائم گرانٹ عوام کو نہیں دی..اہم ایل اے فنڈز عتیق خان کا حق ہے.جس پہ کبھی شب خون نہیں مارینگئے..لیکن یہ چار کروڑ روپے کی سکیمیں فاروق حیدر کی طرف سے دئ گئ سکیموں پہ ڈاکہ نہیں مارنے دینگئے.عتیق خان کی طرف سے حکم امتناعی حاصل کرنا علاقہ کے لوگوں کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے..عتیق خان کو ہم چیلنج کرتے ہیں کہ دس سالہ سکیموں کا حساب دیں.ہم چھ ماہ کا حساب دینگئے..عتیق خان اپنے حواریوں کو نوازتا رہا.ہم نے منظم سسٹم کے تحت تمام یونین کونسل کے لیئے تنظیموں کے زریئعے عوامی مشاورت کے ساتھ سکمیں تقسیم کیں..
تمام علاقوں کے ائیریا وائز لوگوں کے لیئے فنڈز دیا نہ کے ووٹوں کی بنیاد پہ فنڈز دیا..جس کا ہم ہر فورم پہ حساب دینے کے لیئے تیار ہیں..
ہم راجہ فاروق حیدر کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کشمیر کے تمام حلقوں میں ترقیاتی فنڈز دے کر ہر طبقہ کے لوگوں کو بلا تخسیص مستعفید کیا ہے..