چلاس. راجہ اشفاق طاہر سے دیامر پولیس اور فارسٹ عملے نے لاکھوں مالیت کا عمارتی لکڑی کو چرا کر گلگت لے جانے کی کوشش ناکام بنادیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بسری ڈپو سے تقریبآ 08 لاکھ مالیت کی لکڑی کو گاڑیوں پر لوڈ کرکے گلگت لے جا نے رہے تهے کو ایس ایچ او تهو ر تها نہ فقیر محمد اور سب انسپکٹر محمد مصطفےا ہمراہ fc شفاعت اللہ ، شیر افضل نے رنگے هاتوں ملزمان کو گرفتا ر کر کے مال مسروقہ کو اپنے قبضے میں لے کر ملزمان فضل باری ولد نعیم خان ، عبدالمالک عرف بوگا ، مجاہد ولد نقدیل کو گرفتار کر انکے خلاف مقدمہ علت نمبر 5/17 بجر ائم 406/379/34/ ت پ کے تحت پر چہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے .