جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخباردیامر میں دفعہ 144 نافذ . مجسٹریٹ تنویر احمد چلاس سٹی

دیامر میں دفعہ 144 نافذ . مجسٹریٹ تنویر احمد چلاس سٹی

چلاس ۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے حکم پر ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے دیامر میں دفعہ . 144نافذ کردیا اسلحہ کا سرعام نمائش یاسرعام استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے دفعہ 144ڈپٹی کمشنر دیامر کے حکم پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیامر تنویر احمد نے لگائی ہے دفعہ 144کے تحت دیامر میں جلسہ جلوس پر پابندی ہوگی جبکہ شہر میں اجتماع کرنے کی اجازت بھی نہیں ہوگی 144کا اطلاق 21رات بارہ بجے سے ہو گا
مجسٹریٹ درجہ اول تنویر احمد چلاس سٹی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات