جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ تریندھیر کوٹ کےنوجوان کا اعزاز

دھیر کوٹ کےنوجوان کا اعزاز

دھیرکوٹ کے نوجوان کشمیرئ قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا..
راجہ طلعہ سلیم کپٹن پروموٹ

تفصیلات….سرزمین دھیرکوٹ چوڑ بگلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان آرمی آفیسر راجہ طلعہ سلیم پاک آرمی میں کپٹن پروموٹ ہو گئے ہیں.

تعارف….کپٹن طلعہ سلیم ایکس سروس مین راجہ اشراف خان صاحب کے پوتے آل جموں و کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ڈایکٹر سولجر بورڈ و کپٹن ریٹائر راجہ سلیم اقبال صاحب کے فرزند و بریگیڈئر راجہ قدیم اقبال صاحب میجر ر راجہ آزاد خان صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ راجہ علیم اقبال اور ڈاکٹر پروفیسر سردار عبداللہ کے بھتجے اور میجر راجہ ضیاء آزاد کے کزن ہیں…

کپٹن راجہ طلعہ سلیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات