دھیرکوٹ میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری عروج پر تین سو روپیہ ماہانہ بھتہ لیا جاتا ہے۔ماہواری مقرر ہونے پر ڈرائیور راج عروج پر کھلی چھوٹ ملنے پر ایک ایک سیٹ پر دو تین بندے اور پانچ چھے سکول کے بچوں کو ٹھونسا جاتا ہے۔کرایہ کے معاملہ پر من مانی کی جاتی ہے۔ارباب اختیار خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔پیٹرولیم مصنوہات کے اضافہ کے بعد پنڈی کا کرایہ دس فیصد بڑھا جبکہ لوکل ٹرانسپورٹ نے تیس سے چالیس فیصد اضافہ ہوا۔جس کی وجہ سے نونہال چمن غریب بچے پیدل چلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ارباب اختیار صورتحال جانتے ہوئے بھی خاموش۔انتظامیہ نوٹس لے