آزاد کشمیر کے علاقے دہیرکوٹ نیلہ بٹ کے رہائشی برادر اسرار عباسی Israr Abbasi صاحب کاتقربا چودہ سالہ نوجوان بیٹا حارث اسرارگزشتہ پیر سے لاپتہ ہو گیا ہے
گزشتہ پیر کو حارث اپنے ایک ہم عمر ساتھی سمیت نیلہ بٹ سے مدنی مدرسہ چمیاٹی میں آیا لیکن ایک ہفتے بعد بچہ جب ہفتہ وار تعطیل پر گھر واپس نہ آیا تو والدین کو معلوم پڑا کہ وہ گزشتہ ہفتے سے مدرسہ میں آیا ہی نہیں بظاہر یہ کوٸ اغوا کا معاملہ تو نہیں لگ رہا لیکن اگر کسی دوست اور بلخصوص دہیرکوٹ چمیاٹی کے فیسبک کے دوستوں سے التماس ہیکہ کو اس بچے کے بارے میں اگر کسی قسم کی کوئ بھی اطلاع ہو تو برائے مہربانی درجہ ذیل نمبرات پر اطلاع دیں
کیونکہ والدین پر گزرنے والی یہ مشکل گھڑی صاحب اولاد حضرات بہتر جان سکتے ہیں۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
اللہ پاک ان بچوں کو بخریت اپنے والدین کے پاس پہنچانے کے اسباب بنائے۔
رابطہ نمبر برادر اسرار عباسی (والد حارث اسرار دہیرکوٹ مظہرآباد )
03111522730