راجہ عبدالرحمن سے. دھیر کوٹ راجپوت بیلٹ پر بدترین لوڈ شیدنگ ، لوڈشیڈنگ 12 سے 18 گھنٹے کر دی گئی . راجپوت بیلٹ کی عوام سراپہء احتجاج عوام کا کہنا ہے کہ اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ کی گئی تو ہم باغ راولپنڈی روڈ بلاک کر دیں گے. اور وزیر برقیات راجہ نثار غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیں اور تمام ملازمین کو برطرف کر کہ نئے ملازمین کی بھرتی کی جائے تاکہ بجلی کی مصنوعی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم ہو