باغ سے ایک کروڑ کا ڈاکہ مارنے والے پانچ ملزمان کا خطرناک سرغنہ محمد علی عرف کپٹن علی کراچی سے گرفتار کر لیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ملزم ایک ماہ پہلے پانچ ملزموں سے مل کر کامیاب ڈاکہ مار کر کراچی فرار ہو گیا تھا..جو دھیرکوٹ پولیس کی کامیاب کاروائی کے بعد دھر لیا گیا