منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ تریندھیرکوٹ..ٹریفک پولیس گاڑی مالکان پہ مہربان. مگر کیوں..

دھیرکوٹ..ٹریفک پولیس گاڑی مالکان پہ مہربان. مگر کیوں..

دھیرکوٹ کے رنگلہ ہنس چوکی تا دھیرکوٹ میں بابا آدم کے دور کی گاڑیاں چل رہی ہیں..تاہم ٹریفک پولیس اپریشن کرنے سے گزیز کررہی ہے..

تفصیلات..نمائدہ جی کے نیوز..راجہ عبدالرحمان..

تحصیل دھیرکوٹ کے دو بڑے گاوں کے روٹس رنگلہ اور ہنس چوکی جو کہ 12 کلومیٹر سڑک ہے..
تمام تر گاڑیاں مکمل کھٹارہ ہو گئ ہیں..جو کہ محکمہ ٹریفک پولیس غفلت برت رہی ہے .پورے ماہ کے لیئے ایک گاڑی کا چار سو روپے چلان کیا جاتا پے..اور پورا ماہ کھلی چھٹی دے دی جاتی ہے..
گاڑی مالکان ایک طرف اورر لوڈنگ کرتے ہیں..دوسری طرف کھٹارہ قسم کی گاڑیوں میں سفر کرنے سے پریشان ہے..
عوام کسی مسیحا کے انتظار میں ہے.تاکہ عوام کے حال پہ رحم و کرم کیا جائے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات