دھیر کوٹ کے نواحی علاقے ٹال گیاٹ میں سید اکبر حسین شاہ کی اہلیہ ،سید ظہیر گردیزی اور سید توقیر گردیزی کی والدہ وفات پا گئیں . وہ اسلام آباد i10 میںرہائش پزیر تھے تاہم وفات کے بعد ان کی میت کو ان کے آبائی علاقے ٹال گیاٹ میں ہزاروں سسکیوں میں سپرد خاک کیا گیا