دھیرکوٹ زمین تنازء میں دو گروپوں کے درمیان تصادم.
معاملہ شدت اختیار کر گیا
گزرے دن کی شام دھیرکوٹ رنگلہ ہنس چوکی اڈا پہ ہوائی فائرنگ کی گئ..
تاہم اسلحہ ایک دم چھپا لیا گیا…
تفصلات …راجہ نثار اور ازاد خان کے گروپوں میں معاملہ شدت اختیار کیا گیا..جھگڑا زمین کے تنازء سے شروع ہوا تو دونوں گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ تک گئ..جس میں عوام کے درمیان شیدید خوف و ہراس پھیل گیا…
تاہم پولیس نے موقع پہ پہنچ کے معاملہ عارضی طور پہ ٹھنڈا کر دیا..بعد میں کراس پرچے ہونے پہ راجہ نثار گروپ کے ولی خان کو آج احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا..
یاد رہے.جس زمین کا تنازء ہے..وہ دھیرکوٹ شہر میں ہی احاطہ عدالت کے ساتھ آتی ہے..