اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ تریندھیرکوٹ ..بشارت شہیدروڈ کھنڈر بن گئ..

دھیرکوٹ ..بشارت شہیدروڈ کھنڈر بن گئ..

پرائم منسٹر وعدہ پورا کریں.. عوام کانڈی کا مطالبہ..
تفصیلات..نمائدہ gk news راجہ عبدالرحمان..
دھیرکوٹ لوئر بیلٹ بشارت شہید روڈ کھنڈرات کا نمونہ پیش کرنے لگئ..
ستر سال سے مسلط عتیق خاندان نے ایک بار بھی روڈ پہ کام نہیں کروایا…
عوام کانڈی نے نمائدہ gk news راجہ عبدالرحمان کو بتایا کہ راجہ فاروق حیدر نے دھیرکوٹ جلسہ میں وعدہ کیا تھا..تاہم ابھی تک وعدہ وفا نہیں ہو سکا…
تقریبا پچہتر ہزار آبادی بشارت شہید روڈ سے مستعفید ہو رہی ہے..
پرائم منسٹر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدا راہ بشارت شہید روڈ کی تعمیر کی جائے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات