جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ تریندھیرکوٹ. ایس ڈی آو کی برطرفی کا مطالبہ

دھیرکوٹ. ایس ڈی آو کی برطرفی کا مطالبہ

دھیرکوٹ روزانہ غیر اعلانیہ اور آج مکمل بجلی بند ہے…عوام علاقہ..

تفصیلات..محکمہ برقیات مکمل فلاپ ہو چکا ہے.دھیرکوٹ کی عوام نے ایس ڈی او کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے…
عوام کا کہنا ہے بجلی ابھی گرمی شروع بھی نہیں ہوئی تو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ زور پکڑ گئ ہے..
لہزا..
علاقے میں نیا ایس ڈی او بھجا جائے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات