ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ تریندھرنا کے بعد دھیرکوٹ پولیس ترقی لینے اور دیگر مراعات سے آج...

دھرنا کے بعد دھیرکوٹ پولیس ترقی لینے اور دیگر مراعات سے آج تک محروم.

تفصیلات…جی کے نیوز..راجہ عبدالرحمان..

پاکستان میں دھرنا کینسل ہونے کے بعد پاکستانی پولیس کو ترقی اور مراعات دی گئ..دھرنا میں دھیرکوٹ پولیس کا بھی خاص کردار ہے..
لیکن دھیرکوٹ کی پولیس کو آج تک اگنور رکھا گیا..عوام دھیرکوٹ کا آئی جی کشمیر سے پرزور مطالبہ ہے کہ دھیرکوٹ پولیس کو بھی حقوق دئیے جائیں…
تاکہ معاشرے کو مزید جرائم سے روکا جائے…

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات