لائن آف کنٹرول
دھرمسال سیکٹر میں بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائرنگ .
بھارتی فوج نے قریبی پوسٹ سے موٹر سائیکل پر برسٹ فائر کیا .
بھارتی فوج کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار سہر کا رہائشی نوجوان بلال زخمی ہو گیا .
نوجوان بلال کی دائیں ٹانگ میں گولی لگی نواجوان نے مدارپور میں ٹائر شاپ کھول رکھی تھی۔
زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہستال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے .