جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ تریندمام میں یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ایسٹرن ریجن...

دمام میں یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ایسٹرن ریجن نے تقریب کا انعقاد کیا

سعودی عرب کے شہر دمام میں یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ایسٹرن ریجن نے تقریب کا انعقاد کیا جس میں ایسٹرن ریجن کے صدر عدنان ظہیر خواجہ جنرل سکریٹری امجد خان مشوانی سمیت پاکستانی کمیونیٹی نے بھر پور شرکت کی۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات