جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ تریندبئی میں پاکستانیون کی نئی نوکری، ڈیوٹی کے بعد کہاں جانے لگے

دبئی میں پاکستانیون کی نئی نوکری، ڈیوٹی کے بعد کہاں جانے لگے

پاکستان سپر لیگ کے میچوں نے دبئی اور شارجہ کے شائقین کرکٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے اور شائقین بہت بڑی تعداد میں سٹیڈیمز کا رخ کرکے میچوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جن میں فیملیوں کی بھی بہت بڑی تعداد ہے جو پورے اہتمام کےساتھ میچ دیکھنے کےلئے اتے ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی بھی بہت بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لئے پہنچ رہی ہے اپنے کاموں فارغ ہونے کے بعد وہ گھروں کی جانب جانے کے بجائے سٹیڈیم کے باہر ٹکٹ خریدتے ہوئے نظر آتے ہیں اور اس حوالے سے ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو میچ دیکھ رہی ہے اور اپنی اپنی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو سپورٹ کررہی ہے اس لیگ میں شامل ہر صوبہ کی ٹیم شامل ہے اور اس صوبہ سے تعلق رکھنے والے شائقین اپنی ٹیموں کی جیت کےلئے پرعزم نظرآتے ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات