خالق آباد میں 12 سالہ پانچویں جماعت کے سویرا کے ساتھ تین نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی، پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر لیا، دو ملزمان کو کیس سے باہر رکھنے کے لئے بااثر افراد کا پولیس پر دباؤ، والد اور والدہ نے پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کر دیا، جے آئی ٹی اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ، ملزمان نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کے ذریعے سویرا کو ٹریپ کیا اور پورن ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے تین ماہ تک زیادتی کانشانہ بناتے رہے۔ والدہ کشمیر پریس کلب پہنچ گیا،وزیراعظم آزادکشمیر، چیف جسٹس آزادکشمیر اور آرمی چیف پاکستان سے انصاف کی اپیل ، والدہ اپنی بچی پر ہونے والے مظالم کی داستان بیان کرتے دھاڑیں مار مار کر روتا رہا۔