جمعہ, مارچ 24, 2023
الرئيسيةتازہ ترینحکومت کشمیر کونسل کے احتیارات کے استعمال کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔اسد...

حکومت کشمیر کونسل کے احتیارات کے استعمال کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔اسد علی قریشی ایڈووکیٹ

لنگرپورہ ہاؤسنگ سکیم ملک ریاض کے حوالے کی جائےجو حکومت چند سو پلاٹس پر کئی سالوں سے قرعہ اندازی منقعد نہیں کرواسکی وہ کشمیر کونسل کے احتیارات کے استعمال کے خواب دیکھنا چھوڑ دے. مظفرآباد کے شہریوں کی برداشت اب جواب دے چکی لیکن اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی. ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے یوتھ پارلیمنٹ آزاد کشمیر کے صدر اسد علی قریشی ایڈووکیٹ نے کہا کہ اگر آزاد حکومت لنگرپورہ ٹاون کی آبادکاری نہیں کر سکتی تو اسے ملک ریاض کے حوالے کرے. فوری قرعہ اندازی منقعد کروانے کے ساتھ ٹاون میں پانی کے مسلئہ پر بھی فوری اقدامات کیے جائیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات