اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینحافظ حفیظ الرحمٰن کی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

حافظ حفیظ الرحمٰن کی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

شبیر سہام کیخلاف مقدمے کے اندراج اور اخبارات کی بندش کے حوالے سے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم، سیکرٹری آر آئی یو جے علی رضا علوی، انچارج پنڈی پریس کلب عابد عباسی، نائب صدر آر آئی یو جے صغیر چوہدری اور زمان مغل و دیگر کی قیادت میں وفد کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں تمام معاملات کو حل کرنے کے لیے افضل بٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو شبیر سہام پر ایف آئی آر کے معاملے سمیت اخبارات کے اشتہارات کے مسائل ایک ہفتے میں حل کرے گی، کمیٹی میں پی آئی او اور گلگت بلتستان حکومت کا نمائندہ بھی شامل ہوں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات