جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینجی کے نیوز کے نمائندہ خصوصی کو ایک سچی خبر لگوانے پر...

جی کے نیوز کے نمائندہ خصوصی کو ایک سچی خبر لگوانے پر دھمکیاں

سعودی عرب میں جی کے نیوز کے نمائندہ خصوصی کو ایک سچی خبر لگوانے پر دھمکیاں
راجہ عمران جو کہ ایک نیوز چینل سے وابسطہ ہیں کچھ دن قبل ایک نیوز بریک کی جس میں کچھ بے ضابطگیوں کا ذکر کیا گیا جس پر جو لوگ اس میں ملوث تھے وہ طیش میں آ کر راجہ عمران اور اس کے گھر والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں راجہ عمران نے اپنا تعارف کرواتے ہوے کہا کہ وہ ایک صحافی ہیں اور میرے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ۔ آئینہ دکھایا تو برا مان گئے. میں نے ایک حقیقت کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی جس کی پاداش میں مجھے اور میرے گھر والوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں میری انتظامیہ سے درخواست ہے اس معاملے کا فوری نوٹس لے نہیں تو خدانخواستہ اگر محجھے یا میرے گھر والوں کو نقصان ہوتا ہے تو اس کی زمہ دار انتظامیہ ہو گی۔

راجہ عمران سعودی عرب

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات