ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینجگلڑی : دو اہم شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت

جگلڑی : دو اہم شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت

پاکستان پیپلزپارٹی جگلڑی کے صدر راجا صدیق صاحب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجا اقبال صاحب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔اس موقع پہ راجا صدیق صاحب کا کہنا تھا کے پی پی پی اورمسلم لیگ ن نے ہمیشہ مک مکا کی سیاست کی اور دونوں ہاتھوں سے غریب عوام کو لوٹا ۔عوام دوست کارکنوں کو بیوقوف بناے رکھا اب ایسا نہیں چلے گا ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات