اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینجولائی میں بھمبھر سے مظفرآباد تک لانگ مارچ کا پس منظر

جولائی میں بھمبھر سے مظفرآباد تک لانگ مارچ کا پس منظر

جولائی میں بھمبھر سے مظفرآباد تک لانگ مارچ کا پس منظر، اس کی ضرورت، اہمیت اور لانگ مارچ کے مطالبات کے حوالے سے جموں کشمیر نیپ کے مرکزی صدر سردار لیاقت حیات خان کا تجزیہ اور مطالبات کی فہرست:
۱۔ آزادکشمیر کے عوام کو مفت بجلی فراہم کرو ۔
۲۔ منگلا، نیلم جہلم، ہولاڑ، کوہالہ اور گلپور سمیت آزادکشمیر کے تمام ڈیموں کی ملکیت اور کنٹرول حکومت آزادکشمیر کے سپرد کرو ۔
۳۔ آزادکشمیر کا زرمبادلہ آزادکشمیر کے حوالے کرو ۔
۴۔ بنک ڈپازٹس ٹیکس آمدن، موبائل فون ٹیکس آمدن، جنگلات آمدن اور معدنیات آمدن کے حساب کتاب کے بغیر ٹیکس کی ادائیگی نامنظور ۔
۵۔ آٹے پر سبسڈی بحال کرو ۔
۶۔ تعلیم، صحت اور روزگار کی ضمانت دو ۔
۷۔ سی پیک میں آزادکشمیر کو فریق کے طور پر شامل کرو ۔
۸۔ سیز فائر لائن پر لوگوں کا قتل عام بند کرو ۔
۹۔ اسٹیٹ سبجیکٹ کو آرپار سفر کے لئیے سفری دستاویز تسلیم کرو ۔
۱۰۔ گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجیکٹ رولز بحال کرو ۔
۱۱۔ اسیران گلگت بلتستان کو رہا کرو ۔
۱۲۔ راولاکوٹ اور مظفرآباد میں منڈیاں قائم کرو ۔
۱۳۔ کشمیر کونسل اور وزارت امور کشمیر کا خاتمہ کرو ۔
۱۴۔ لینٹ افسران کو واپس بھیجو ۔
۱۵۔ آزادکشمیر کے ڈی آئی جیز کو آئی جی اور سیکریٹریز کو چیف سیکریٹری ترقیاب کرو ۔
۱۶۔ آزادکشمیر میں بااختیار، باوقار اور عوام دوست حکومت قائم کرو ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات