سہراب بخاری . جنڈالہ کی عوام بے حال ، مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حلقہ چار خان بہادر عبداللہ کی جنڈالہ آمد مسائل حل کروانے سے معذرت کر لی . عوام علاقہ اپنا مسئلہ حل کروائے ایس پی اور ڈی ایس پی کے پاس پہنچ گئے . اور نوید کبیر کی معطلی کے لئے درخواست جمع کروا دی . ایس پی یاسین بیگ اور ڈی سی نے 24 گھنٹے میںمعاملہ حل کروانے کی یقین دہانی کروا دی