منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینجنڈالہ بنگوہیں میں‌لوڈشیڈنگ میں شدید اضافہ

جنڈالہ بنگوہیں میں‌لوڈشیڈنگ میں شدید اضافہ

آزاد کشمیر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کا شدید اختجاج
مسلم لیگ نون کی حکومت آنے کے بعد کافی حد تک لوڈ شیڈنگ پہ کنٹرول کر لیا گیا تھا لیکن کچھ دنوں سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں. اور میٹرک کے امتحانات دینے والے طلباء کیلئے شدید گرمی میں‌ مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے عوام علاقہ نے اپیل کی ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو کم کیا جائے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات