ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینجماعت الدعوۃ کی جانب سےاثاثے منجمند کرنے کے نوٹیفیکشن کا سخت ردعمل

جماعت الدعوۃ کی جانب سےاثاثے منجمند کرنے کے نوٹیفیکشن کا سخت ردعمل

جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان یحییٰ مجاہد نے جماعةالدعوة اورفلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے اثاثے منجمند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے ملک بھر میں ہمارے تعلیمی اداروں، ایمبولینسوں، ڈسپنسریوں اور دیگر اثاثہ جات کوقبضہ میں لے رہی ہے جس سے بلوچستان، سندھ، پنجاب،شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں جاری ریلیف سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں اور تعلیم و صحت سمیت دیگر رفاہی و فلاحی منصوبہ جات جاری رکھنامشکل بنا دیا گیا ہے۔ہم حکومت پاکستان کے ان غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کیخلاف بھرپور قانونی جنگ لڑیں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات