گزشتہ شب کشمیر پی ٹی آئی سعودی عرب کے رابطہ سیکرٹری چوہدری عمران اکرم نے جدہ میں موجود کشمیر پی ٹی آئی سعودی عرب کے عہداروں اور کارکنوں کے لئے اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا تھا جس میں تمام دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. دیگر ساتھیوں کو آگاہ کرتا چلوں. عمران اکرم ہماری ٹیم کا نوجوان ساتھی ہے. پی ٹی آئی کے لئے بہت محنت کرنے والا نوجوان ہے امید ہے مستقبل قریب میں پارٹی کا اہم ستون ثابت ہو گا