وزارتِ لیبر کی آفیشل ویب سائٹ پر خطرناک ”شمعون وائرس “ کے حملے بعد سے لیکر اب تک بحال نہیں ہو سکی ۔اس وائرس سے وزارتِ لیبر متعد د سہولیات جن میں عبشر ،مقیم متاثر ہوئی ہیں ۔
وزرات لیبر کے حکام کا کہناہے کہ چونکہ ابھی ڈیٹا سسٹم بحا ل نہیں ہوسکا اسلیئے اقاموں کی تجدید اور نئے اقامے بنانے میں بھی مشکل پیش آرہی ہے ۔واضح رہے کہ اقامہ نہ رکھنے والے افراد کو جرمانہ اور جیل کی سزا جبکہ اقاموں کی تجدید نہ کرواکے دینے والی کمپنیوں کو 25,000سے لیکر 100,000ریال تک جرمانہ ہو سکتاہے ۔