بجلی کے بل گھروں کی بجائے بازار میں تقسیم ہونے لگے جس کی وجہ سے بلز مقررہ تاریخ تک عوام تک نہیں پہنچ سکتے . لوگوں کا کہنا تھا کہ بل مقررہ تاریخ تک ہم تک نہیں پہنچ سکتے جس کی وجہ سے بل ادا نہیں ہو سکتے. عوام علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اس کا فوری نوٹس لیا جائے