تتہ پانی مکڑالی کے مقام پر شیر آبادی میں گھس آیاشیر کا متعدد افراد پر حملہ تین افراد زخمی مقامی آبادی زندہ شیر کو رسوں سے باندھ کر ڈی سی آفس کوٹلی پہنچ گئی
زخمی ہونے والوں کے ورثاء کا ڈی سی آفس کوٹلی میں احتجاج،ویکیسن و مکمل علاج کا مطالبہ محکمہ وائلد لائف شکایات کے باوجود خطرناک جانوروں کی آبادی میں آمدورفت روکنے میں ناکام
چیئرمین معائنہ کمیشن کرنل وقار نور کو محکمہ وائلد لائف کی بے حسی پر نوٹس لینے کا مطالبہ