تانگیر (راجہ اشفاق طاہر سے ) محکمہ فائربرگیڈ دیامر کے زیر اھتمام منعقدہ ورکشاب دوسرے روز بھی جاری. ورکشاب میں پولیس لیویز اور علاقائی رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.دوران ورکشاب ایس ایف او عنایت اللہ ، تاج محمد اور گل باغ نے یقین دہانی کروائی کہ آئندہ بھی ایسے ورکشاب کا انعقاد کر کے رضاکاروں کو ٹرین کیا جائے گا. اور کہا کہ ہمارے ٹرین شدہ رضاکار قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنگے.